Quantcast
Viewing latest article 4
Browse Latest Browse All 176

حلال جانور کی سات چیزیں کھانا حرام ہیں

Hadees e Nabavi sms

حلال جانور کی سات چیزیں کھانا حرام ہیں
1: بہتا ہوا خون،
2: مذکر کی پیشاب گاہ،
3: مؤنث کی پیشاب گاہ،
4: کپورے،
5: غدود،
6: مثانہ،
7: پتہ.
(رد المحتار، جلد # 6، صفحہ # 749، کتاب الخنثی،طبع: ایچ ایم سعید)

اوجھڑی کھانا شرعا درست ہے خوب پاک صاف کرکے کھائیں، حرام مغز کھانا منع ہے

(فتاوی محمودیہ، جلد # 17، صفحہ # 294، 298، مکتبہ فاروقیہ، کراچی)

 

 

The post حلال جانور کی سات چیزیں کھانا حرام ہیں appeared first on Funny Jokes in Hindi | Poetry sms in Urdu.


Viewing latest article 4
Browse Latest Browse All 176

Trending Articles